جمعرات، 4 جون، 2020

پاور ‏سپلائی ‏کی ‏کوششیں ‏جاری

معروف سوشل ورکر اور بجلی سے متعلق معاملات کے ماہر زاہد ندوی صاحب نے بتایا کہ پورے شہر میں پاور سپلائی یقینی بنانے کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں۔ 
آگرہ _روڈ سب اسٹیشن کے علاقے سے سپلائی ھونے والے_ فیڈرس
پاور ہاؤس کسمبا روڈ، مومن پورہ، قدوائی روڈ ،مچھلی بازار،
اولڈ آگرہ روڈ، اپنا سوپر مارکیٹ، نور باغ،میں کئی فالٹ ھونے کی وجہ سے سپلائی نظام متاثر ھے، فی الحال شروع کرنے کی کوشش کی جاری ھے ھے ممکن ھے پندرہ بیس منٹ کے بعد پاور سپلائی شروع ھو جائے ورنہ پھر نیا فالٹ تلاش کیا جائے گا،

عاشئہ نگر سب اسٹیشن کی مین لائن میں خرابی ھو گئی تھی جسے درست کر لیا گیا ھے وہ علاقے بھی کچھ دیر بعد شروع ھو جائیں گے ان شاء اللہ،

بقیہ شہر کے تمام فیڈرس جاری ھو چکے ھیں،
اگر کسی کے مکان یا کارخانہ میں پاور سپلائی بند ھو تو اس کا مطلب اس علاقہ کی ایل ٹی لائن یا ٹرانسفارمر میں خرابی ھے 

🖊️زاھد ندوی