جمعہ، 5 جون، 2020

آج ‏جزوی ‏چاند ‏گہن

آج 5 جون بروز جمعہ کو 2020 کا دوسرا چاند گہن وقوع پذیر ہوگا۔ مگر چونکہ یہ جزوی چاند گہن ہوگا اس لئے واضح طور پر نظر نہیں آئے گا۔ بھارت میں آج 5 جون رات 11 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگا اور 6 جون رات 2 بج کر 34 منٹ تک رہے گا۔ اس طرح گہن کا دورانیہ 3 گھنٹہ اور 18 منٹ ہوگا۔