فرحان دل شہر عزیز کے نامور شاعر ہیں۔ آپ کی مقبولیت سرحدوں کو عبور کر چکی ہے۔ پورا نام فرحان پرویز عبداللطیف ہے ۔ تخلص دِل اور قلمی نام فرحان دِل ہے۔
آبائی شہر مالیگاؤں ہے۔ آپ نے بی ـ کام تک تعلیم حاصل کی ہے۔ شاعری کی ابتداء انیس سو تریانوے میں کی۔ اب تک تقریباً سترہ سو غزلیں مکمل ہوچکی ہیں۔ پہلے مجموعہ کلام دل دھڑکتا رہا کا اجراء عنقریب ہونے والا ہے۔