حاجی عبدالعزیز مقادم
مالیگاوں شہر کی مشہور و معروف شخصیت،نامور صنعت کار، پاورلوم ایکشن کمیٹی کے روح رواں ، تعمیری محاز کے صدر، اور بہترین قلمکار ہیں۔
پاورلوم صنعت کی بقاء کے لئے جدوجہد کے خادم صنعت ایوارڈ سے سرفراز ہوئے۔
مضمون نگاری کے لئے اردو میلہ میں مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی کے ہاتھوں آبروئے قلم ایوارڈ ملا
سماجی اور صنعتی خدمات کے اعتراف میں ماہنامہ بیباک کے ذریعے احمد عثمانی کے ہاتھوں خادم قوم ایوارڈ سے نوازا گیا
اہلیان اسلامپورہ کی جانب سے مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی کے ہاتھوں آبروئے صنعت ایوارڈ سے نوازا گیا
اسکے علاوہ بھی سابق ریاستی وزیر پرشانت دادا ہیرے کے ہاتھوں رہنمائے بنکر ایوارڈ، افتخار جیم خانہ والے کے ہاتھوں مسیحائے صنعت اور بزرگ صحافی عبدالمجید سرور کے ہاتھوں فدائے پاورلوم ایوارڈ سے بھی نوازا گیا

آپ کا مختصر تعارف پیش ہے۔
پیدائش31 جون 1948
والد:حاجی محمد حسین مقادم
دادا:عبدالصمد سردار
1981 میں مزدوروی بھیم بنکر یونین کا قیام اور مزدوری میں اضافہ کی کامیابی
1987 میں ایکشن کمیٹی کا قیام اور ٹیکسٹائل پالیسی کے خلاف 47 روز دھرنا، ناگپور اسمبلی اجلاس میں مورچہ
1995 فکس بجلی بل کے لئے 181روز دھرنا
ایکشن کمیٹی کے بینر تلے
ایکسائز ڈیوٹی کے خلاف 21 روز دھرنا اور پاورلوم بند
اسکے علاوہ پاورلوم بجلی بل، لوڈشیڈنگ کے مسائل پر نمائندگی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں