عبدالرشید پنجاری اے ٹی ٹی ہائی کے ہیڈماسٹر ہیں۔ آپ مراٹھی اور ہندی کی تدریس کرتے ہیں۔ آپ این سی سی آفیسر کے طورپر بھی اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ مراٹھی پر عبور رکھتے ہیں۔ مالیگاؤں میں مختلف مقامات پر چلائی جانے والی مراٹھی اسپیکنگ کلاسیس میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔