ڈاکٹر آصف سلیم شہر کے پرانے ڈاکٹر ہیں۔ آپ نے ایل سی ای ایچ کیا ہے اور 1978 سے مطب چلا رہے ہیں۔ طبابت کے ساتھ ساتھ آپ سماجی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ میڈیکل میں داخلے کے لئے کافی طلبہ کی رہنمائی کرچکے ہیں۔ سٹیزن ویلفئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی (سردار اسکول) کے سکریٹری ہیں۔
Dr. Aasif Saleem is a senior doctor in Malegaon. He is L.C.E.H. He started his practice in 1978. He is good social worker and guided many students for medical addmissions. He is secretary of Citizen Society. (Sardar School, Malegaon)
Thanks sir for introduction .
جواب دیںحذف کریںWelcome
حذف کریں