انصاری محمد امجد محمد سعید اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے جغرافیہ کے ایک ذہین ٹیچر ہیں۔ جب بھی کوئی جغرافیائی مسئلہ یا سوال درپیش ہوتا ہےنظریں آپ پر ٹک جاتی ہیں۔ آپ بی اے بی ایڈ ہیں اور گذشتہ بیس سالوں سے درس وتدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
Ansari Mohammed Amjad is a geography teacher in A.T.T. High School, Malegaon. He is master in his subject. He is B.A.B.Ed. He has been teaching for twenty years.