اپنے پاوے بھی ایسے پاوے ہیں
وقت وہ بے شمار رکھتے ہیں
اپنے لفظوں میں آگ رکھتے ہیں
صرف ٹھنڈا دماغ رکھتے ہیں
گھومنے کا جنون ہے ان کو
گو کہ ننھی سی جان رکھتے ہیں
ان کی ہر پوسٹ کا جواب نہیں
حس بڑی لاجواب رکھتے ہیں
بیویوں کے بڑے ہی ناقد ہیں
طائرانہ مزاج رکھتے ہیں
اپنے لفظوں میں آگ رکھتے ہیں
صرف ٹھنڈا دماغ رکھتے ہیں
گھومنے کا جنون ہے ان کو
گو کہ ننھی سی جان رکھتے ہیں
ان کی ہر پوسٹ کا جواب نہیں
حس بڑی لاجواب رکھتے ہیں
بیویوں کے بڑے ہی ناقد ہیں
طائرانہ مزاج رکھتے ہیں
✍ *شکیل حنیف*