میری ایک تازہ غزم۔۔۔
﴿ غزم : میری ایک نئ اختراع جس میں کم از کم ایک مکمل شعر ہوتا ہے اور باقی آزاد نظم جو اس شعر کی وضاحت کرتی ہے۔۔۔
پسند آۓ تو آپ بھی ٹراۓ کریں۔۔۔ ورنہ میں تو لکھتا ہی رہوں گا۔۔۔۔۔۔ غزم﴾
♓یادⓂ
سنو ہمدم
تمہاری یاد
ایسی چیز ہے جس کو
بھلانا لاکھ چاہا پر
بھلا ہرگز نہیں پایا
تیرے آنے سے پہلے بھی
تیرے جانے سے اب تک بھی
نہ جانے کون کون آیا
مگر تجھ سا نہیں پایا
میں پہلے بھی بہت خوش تھا
میں خوش ہوں آج بھی لیکن
تمہارے ساتھ جو لمحے
بتاۓ یاد آتے ہیں
ً میں سب کچھ بھول جات ہوں مگر تم یاد رہتے ہو
مرے دل کی ہر اک دھڑکن میں تم آباد رہتے ہو ً
✍🏻شکیل حنیف , ہمارا مالیگاؤں
8087003917
www.hamaramalegaon.blogspot.com