0⃣5⃣5⃣Ⓜ آج کی بات ♓
05-04-2016
بہت سے لوگوں کو شکایت ھوتی ھے کہ الیکشن قریب آیا تو فلاں کارپوریٹر یا فلاں لیڈر کام کروانے لگا۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
ان کی شکایت بجا ھے
مگر
کیا یہ ان سے بہتر نہیں جو بنا کچھ کۓ اپنی لچھے دار باتوں یا پھر ذات برادری کے دم پر ووٹوں کی آس میں رھتے ھیں۔
آخر میں ھی سہی اگر آپ کے وارڈ میں کوئ کچھ کر رھا ھے تو کرنے دو ۔ بلکہ جتنے کام کروا سکتے ھو اس ایک سال میں کروا لو۔ میں حکومت سے بھی مطالبہ کرتا ھوں کی الیکشن ھر تین سال بعد ھو تا کہ ایک دو سال آرام کے بعد ھر تیسرے سال کام ھوتا رھے۔
✍شکیل حنیف
♓ھمارا مالیگاؤں
Ⓜ www.hamaramalegaon.blogspot.com