7⃣3⃣5⃣Ⓜآج کی بات ♓
07-03-2016
مفتی شکیل صاحب کا انتقال ھو گیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون.......
مفتی شکیل صاحب سے میری پہلی ملاقات 2012 کے کارپوریشن الیکشن کے وقت ھوئ جب میں نے ھمارا مالیگاؤں گروپ پر تیسرا محاذ کے ذمہ دار کی حیثیت سے ان کا آن لائن انٹرویو لیا تھا۔ آپ ایک صاف گو انسان تھے۔
اللہ پاک مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، ان کی خدمات کو قبول فرمائے، جمیعت کو ان کا نعم البدل عطاء فرمائے اور اُن کے رشتے دار و متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے...
آمین ثم آمین
شریک غم ۔
ھمارا مالیگاؤں گروپ
اردو شعر و ادب گروپ
ٹیچرس گروپ
✒شکیل حنیف