پیر، 21 مارچ، 2016

میری شاعری

احباب کی نذر میرا ایک شعر

نبھانا جس کو کہتے ھیں کچھ ہی لوگوں کو آتا ھے۔
بڑا آساں ھے کہہ دینا مجھے تم سے محبت ھے۔

﴿ شکیل حنیف ﴾