پیر، 5 مارچ، 2012

SAJID SADIQUE ساجد صادق

ساجد صادق سر اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے سائنس ٹیچر تھے۔ آپ ایم ایس سی بی ایڈ تھے۔ آپ نے زولوجی سے ایم ایس سی کیا تھا۔ کافی عمدہ جنرل نالج رکھتے تھے۔ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ کے فعال رہے۔ بڑے افسوس کے ساتھ یہ لائنیں لکھ رہا ہوں کہ اب آپ ہمارے درمیان نہیں رہے۔ لاک ڈاؤن 2020 میں آپ انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
Sajid Sadique is a science teacher in A. T. T. High school, Malegaon. He is M.Sc. B. Ed. He is M.Sc. in Zoology. His general knowledge is remarkable.