ادارہ نثری ادب کی ماہانہ نشست اے ٹی ٹی ہائی اسکول میں منعقد ہویی . صدارت عمران سعید اور نظامت مسعود پینٹر نے کی . اقبال برکی ،عبدالماجد ، حسین مشاہد ،خلیل فریدی نے اپنی تخلیقات پیش کیں . اس نشست میں الیاس صدیقی ، کے یف انصاری ،اسحاق خضر، عتیق شعبان ،شکیل حنیف ،سہیل ملک وغیرہ حاضر تھے .
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں