پیر، 14 دسمبر، 2020

آج سورج گہن۔ لیکن نہیں دکھے گا بھارت میں


آج 14 دسمبر سال 2020 کا آخری سورج گہن جاری ہے۔ 

یہ گہن شام 7 بج کر 3 منٹ پر شروع ہوا اور رات 12 بج کر 23 منٹ تک رہے گا۔ 

لیکن امریکہ ۔ ارجنٹائنا ۔ چلی  وغیرہ میں دیکھا جاسکے گا۔ انڈیا میں رات ہونے کی وجہ سے نہیں دکھے گا۔