جمعرات، 10 دسمبر، 2020

2005 سے قبل تقرر پانے والے اساتذہ کو جونی پینشن ملنے کے امکانات روشن

آج ریاستی وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ ۔ گریجویٹ حلقے کے ایم ایل ایز اور محکمہ تعلیمات سے منسلک آفیسران کی اہم میٹنگ میں 10  جولائی 2020 کا وہ جی آر رد کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کی رو سے یکم نومبر 2005 سے قبل تقرری پانے مگر فل پیمینٹ پر نہ آنے والے ہزاروں اساتذہ کو پرانی طرز کی

پینشن ملنے کے امکانات معدوم ہوگئے تھے۔ 

آج کے فیصلے سے جونی پینشن کی راہ میں آنے والی رکاؤٹ دور ہوگئی ہے۔ گریجویٹ ایم ایل ایز نے 2005 سے قبل تقرری پانے والے تمام اساتذہ کیلئے جونی پینشن کا مطالبہ کیا ہے۔ اس ضمن میں جلد ہی مثبت فیصلہ لئے جانے کا امکان ہے۔