جمعرات، 15 نومبر، 2012

AADIL IKRAM عادل اکرام

عادل اکرام شہر کے مشہور صحافی ہیں جو آل انڈیا لیول پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ آپ فی الحال latestly.com کے ڈپٹی ایڈیٹر ہیں۔ اس سے قبل India.com کے چیف سب ایڈیٹر اور Deccan Chronicle کے سب ایڈیٹر رہ چکے ہیں۔ آپ نے کے سی کالج ممبئی سے جرنلزم کیا اور نیوز 18 میں انٹرن شپ کی۔ انگریزی ادب میں گریجویشن کیا ہے۔ آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے بھی رکن ہیں۔ اے ٹی ٹی ہائی اسکول میں آپ میرے طالب علم رہ چکے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں