چھوٹو دادا مالیگاؤں شہر سے تعلق رکھتے ہیں اور مالی ووڈ کے سب سے مشہور اداکار ہیں۔ علاقہ خاندیش میں مالیگاؤں کے لوگوں نے انتہائی کم بجٹ اور وسائل کے ساتھ فلمیں بنا کر پورے ملک میں نام کمایا۔ جب یوٹیوب کا دور شروع ہوا تو ان کی نکل پڑی۔ چھوٹو دادا جن کا اصل نام شفیق شیخ ہے وہ چھوٹو دادا کے نام سے آج ملک اور بیرون ملک تیزی سے مشہور ہورہے ہیں۔ کچھ سال قبل آپ نے اداکاری کی شروعات کی اوردیکھتے ہی دیکھتے یوٹیوب پر کامیڈی کے بادشاہ بن بیٹھے۔ آپ کی موجودگی ویڈیو اور چینل کی کامیابی کی ضمانت بن گئی ہے۔ ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی ملین کی سرحدیں چھونے لگتا ہے ہے۔ آپ کا ایک ویڈیو چھوٹو کے گول گپے تو ورلڈ ریکارڈ بناتے ہوئے سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کامیڈی ویڈیو بن گیا ہے۔ اسے اب تک دیڑھ سو کروڑ یعنی دیڑھ بلین (ارب) لوگ دیکھ چکے ہیں۔ مقبولیت کے ساتھ ساتھ چھوٹو دادا جن چینلس سے منسلک ہیں ان کے ویوز ۔ سبسکرائبرس اور سب سے بڑھ کر ان کی کمائی میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ یہ محنت اور ترقی کی ایک انوکھی داستان ہے۔
بدھ، 26 جنوری، 2022
Chotu Dada چھوٹو دادا
Chotu Dada is from Malegaon City of Maharashtra. He is one of the most famous actors in Mallywood. The people of Malegaon in Khandesh area made a name for themselves all over the country by making films with very low budget and resources. When the era of YouTube started, they got a grand chance of success. Chhoto Dada, whose real name is Shafiq Sheikh, is becoming more and more popular in the country and abroad. He started acting a few years ago and became the king of comedy on YouTube. His presence is a guarantee of video and channel success. As soon as the video is uploaded, it starts touching the borders of millions. One of his videos, Chhoto Ke Gol Guppe, has become the most watched comedy video, setting a world record. One and a half billion people have seen it so far. Channels that Chotu Dada is connected to are getting more and more popularity, Subscribers. There earnings are also increasing rapidly. It is a unique story of hard work and progress.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں