22 اپریل 2020

مالیگاؤں ‏کے ‏اولین ‏دس ‏پازیٹیو مریضوں ‏کی ‏تازہ رپورٹ ‏نگیٹیو

 مالیگاؤں کے لیے آج بروز بدھ شام ساڑھے سات بجے تک اچھی خبر ملی ہے جہاں آج 97 افراد کی جانچ رپورٹ نگیٹیو ملی وہیں مالیگاؤں کے اولین دس مریض جن کی رپورٹ پہلے پازیٹو تھی 14 دن آئسولیٹیڈ رہنے کے بعد سبھی دس مریضوں کی رپورٹ نگیٹیو ملی ہے اب ان سبھوں کو مزید 24 سے 48 گھنٹے  آئیسولیشن میں رہنے کے بعد دوبارہ جانچ کی جائے گی اور پھر رپورٹ نگیٹیو ملی تو انہیں واپس گھر روانہ کیا جاےء گا یہ اس بات کو سمجھانے کے لیے کافی ہے کہ ہمت اور حوصلہ سے اس بیماری پر قابو پایا جاسکتا ہے........ مفاد عامہ میں جاری کردہ ( خلیل عباس )

1 تبصرہ: