22 اپریل 2020

مجلس ‏محلہ ‏کلینک ‏کا ‏کامیاب ‏پہلا ‏دن

الحمد للہ! اللہ رب العزت کی توفیق و سعادت سے عوام الناس کی خدمت
کے پیش نظر اسلام آباد پانی کی ٹانکی کے نیچے آج سے جاری محلہ کلینک کا پہلا دن کافی اطمینان بخش رہا.. صبح کے اوقات میں تقریباً 300 اور رات کے اوقات میں اب تک 150 مریضوں کی خدمت کی جا چکی ہے.. کمپاؤنڈ کے باہر صابن کے ذریعے ہاتھ دھلایا جاتا ہے.. اس کے بعد اندر داخلے کے وقت سینیٹائزر سے پھوار ہوتی ہے اس کے بعد سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ مریضوں کی تشخیص جاری ہے... الحمد للہ بہت سارے افراد نے نم آنکھوں کے ساتھ اس کلینک کی شروعات کرنے والوں کو دعائیں دی اور شکریہ ادا کیا.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں