30 اکتوبر 2019

اشفاق لعل خان Ashfaque Lal Khan

اشفاق لعل خان شہر مالیگاؤں کے ایک بہترین انگلش ٹیچر ہیں۔ آپ کو اپنے مضمون پر کافی عبور حاصل ہے۔ آپ شہر کے انگلش ٹیچرس کی تنظیم کے صدر ہیں۔ تعلیمی معاملات میں کافی فعال رہتے ہیں۔ آپ میرے ایک اچھے دوست ہیں۔ ڈی ایڈ میں میرے ہم جماعت تھے۔ دوکتابیں
لکھ چکے ہیں۔ آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے بھی رکن ہیں۔ آپ کی مختصر معلومات درج ذیل ہے۔
Ashfaque Lal Khan.
Asst.Teacher and HOD English Department.
Nazim e Aala:
1.Madresa Khalifa Awwal Azad Nagar.
2.Madersa Afzalul banat 
3. Maderasa Haji Ilyas Ijtema Nagar.
President: All  Malegaon English Teachers Association.
Director: Amsa Study Centre
Academic Advisor: Millat School Nashik.
Olive National Chain  of Schools
Pune; Goa, Gujarat and Karnataka.
Books Written:
1.Grammar Activities.
2.Classroom Phraseology.

3 تبصرے: