10 جون 2017

پاوے Paave

اپنے پاوے بھی ایسے پاوے ہیں
وقت وہ بے شمار رکھتے ہیں
اپنے لفظوں میں آگ رکھتے ہیں
صرف ٹھنڈا دماغ رکھتے ہیں
گھومنے کا جنون ہے ان کو
گو کہ ننھی سی جان رکھتے ہیں
ان کی ہر پوسٹ کا جواب نہیں
حس بڑی لاجواب رکھتے ہیں
بیویوں کے بڑے ہی ناقد ہیں
طائرانہ مزاج رکھتے ہیں
✍ *شکیل حنیف*

2 تبصرے:

  1. جلی کٹی آپ کو سنائی نہیں کبھی آپ کو

    جواب دیںحذف کریں
  2. کوئی دوسرا ہوتا تو آپ پر نظم لکھنے پر ایوارڈ نہیں تو سرٹیفکٹ تو دے ہی دیت
    ا

    جواب دیںحذف کریں