*⚪ تعارف:: شعرائے مالیگاؤں ⚪*
*پیشکش نمبر :::::: 17 :::::::*
..................................................................
*پیشکش نمبر :::::: 17 :::::::*
..................................................................
*"اپنــــــــــی مٹّـــــــــی ســــــــونا ھـــــــے"*
..................................................................
*عابؔد انصاری*
پیدائش 4 ستمبر 1919ء ۔
تعلیم معمولی اردو ۔ وی ایف
تعلیم معمولی اردو ۔ وی ایف
1937ء میں شادی ہوئی۔ نو سال کے بعد شریکِ زندگی نے مجھے تنہا چھوڑ دیا۔
شاعری زمانۂ طالبِ علمی میں مضامین لکھنے کا شوق ہوا۔ ابتداء میں اصلاحی افسانے علمی مضامین لکھتا رہا۔ 1939ء میں شاعری شروع کی ۔ قبلہ حضرتِ مسلؔم کا شاگرد ہوں۔
بلیک مارکیٹ ۔ دعوتِ نظارہ
وغیرہ مشہور نظموں میں ھے۔
عابؔد انصاری 14 مئی 1944
* عروسِ نو*
ہجر کی راتوں میں جب روتا ہے دل بے اختیار
کروٹیں لیتا ہے سینے میں کسی کا انتظار
اس طرح جیسے "عروسِ نو" کا دوشیزہ شباب
شرم کی لذّت سےکھائے دل ہی دل میں پیچ و تاب
_________*★ :: پیشکش:: ★*_________
*بزمِ تنویرِ ادب وہاٹس ایپ گروپ*
*بزمِ تنویرِ ادب وہاٹس ایپ گروپ*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں